راولپنڈی: ہائی کورٹ کے حکم پر ممبئی حملہ کیس کے مجرم ذکی الرحمان لکھوی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 14:35

راولپنڈی:  ہائی کورٹ کے حکم پر ممبئی حملہ کیس کے مجرم ذکی الرحمان لکھوی ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : ممبئی حملہ کیس کے مجرم ذکی الرحمان لکھوی کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکی الرحمان کو رات گئے چپکے سے اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا جبکہ جیل کے باہر جماعت الدعوۃ کے اہم رہنما بھی موجود تھے تاہم ذکی الرحمان کو رہائی کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :