کراچی : ایم کیو ایم اپنی مہم چلائیں مجھے اپنی چلانے دیں ، الیکشن لڑنا سب سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔شریف آباد میں نماز جمعہ کے بعد عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 14:14
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : شریف آباد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن لڑنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے، متحدہ اپنی مہم چلائیں اور مجھے اپنی چلانے دیں.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کل ایم کیو ایم کافی کنٹرول میں تھی اور انہوں نے وعدے کے مطابق ہم پر پھول بھی بر سائے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے ورکرز حملہ کرنے والوں کو روک بھی رہے تھے، کل کوئی اتنا بڑا واقعہ نہیں ہوا کہ میں اس پر دھرنا دے دوں یا قرار داد لے آؤں.
انہوں نے مزید کہا کہ 90 فی صد چانسز ہیں کہ جلسہ جناح گراؤنڈ ہی میں کیا جائے گا، جناح گراؤنڈ کے داخلی اور خارجہ راستے نہایت تنگ ہیں، گراؤنڈ کسی کے بھی پاس ہو اس کسے فرق نہیں پڑتا تاہم اگر جناح گراؤنڈ سے کوئی اچھی جگہ ملی تو وہاں جلسہ کریں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.