لاہور : زین قتل کیس کی فائل تفتیشی ٹیم سے لے کر سی آئے اے کے حوالے کر دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 13:50

لاہور : زین قتل کیس کی فائل تفتیشی ٹیم سے لے کر سی آئے اے کے حوالے کر ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : کیولری گراؤنڈ میں سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفٰی کانجو کی گولی کا نشانہ بننے والے زین کی فائل تفتیشی ٹیم سے سی آئی اے کو منتقل کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زین قتل کیس کی تفتیش و تحقیقات ایس پی مصطفٰی اور انسپکٹر امتیاز شاہ کر رہے تھے لیکن اچانک کیس کی تحقیقات ایس پی سی آئی اے عمر کے حوالے کر دی گئی ہے. مقتول زین کے ماموں نے سی ءی اے کے ایس پی عمر اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو انصاف دیا جائے. جبکہ دوسری جانب ملزم مصطفٰی کانجو کا کا ریمانڈ آئندہ کل ختم ہو رہا ہے جس کے بعد اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :