پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس 20 اپریل کوہوگا

جمعہ 10 اپریل 2015 12:32

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس 20 اپریل کوہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس 20 اپریل کو پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا جس کی صدارت پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، ورلڈ کپ جائزہ کمیٹی کی رپورٹ، کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ اور ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کئے جانے والے اقدامات زیر بحث آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :