پی ٹی آئی کا 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ
جمعہ 10 اپریل 2015 11:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل2015ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ خوف کی فضا ختم کرنے آئے ہیں ، کراچی کے لوگ بندوقوں کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں ۔ ایم کیو ایم ایسے لوگوں سے خود کو علیحدہ کرے ۔ عمران خان کہتے ہیں الطاف حسین سے بنیادی اختلاف اسی پر ہے ۔
(جاری ہے)
کراچی اولڈ ٹرمینل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے شہریوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے تاریخی استقبال کیا ، عمران خان کا کہنا تھا کہ عمران اسماعیل کے کیمپ پر دو حملے کئے گئے ، جناح گرائونڈ میں ریلی نکالنے پر کارکنوں کو مار پڑی ، جس کا دکھ ہوا ہے ۔
پی ٹی آِئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دوغلی پالیسی نہیں ہونی چاہیئے ، لوگ بندوقوں کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں ، ایم کیو ایم ایسے لوگوں سے خود کو علیحدہ کرے ، عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین سے بنیادی اختلاف بندوق کی سیاست سے ہے ، کارکنوں کو ڈنڈے اور بندوق کا جواب دینے سے منع کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.