اٹلی کی عدالت میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک
فہد شبیر جمعہ 10 اپریل 2015 00:53
میلان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اپریل۔2015ء) اٹلی کے شہر میلان میں ایک عدالت کےاحاطے میں فائرنگ کے واقعے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ’پیلس آف جسٹس‘ میں فائرنگ کے ذمہ دار شخص کو پولیس نے تعاقب کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ عدالت میں ایک چوتھا شخص بھی مردہ پایا گیا تاہم بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔
اطلاعات کے مطابق مشتبہ حملہ آور کلاڈیو جیارڈائیلو کے خلاف دیوالیہ پن کا ایک مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ عدالت میں فائرنگ کے بعد، کلاڈیو کو میلان کے نواح میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ موٹر سائیکل پر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ہلاک شدگان میں کلاڈیو کے سابق وکیل اور دیوالیہ پن کے مقدمات میں اپیلوں کی سماعت کرنے والا ایک جج شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.