بیرسٹر علی ظفر ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط پر جسٹس جواد ایس خواجہ کے تحفظات پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کر دیا
جمعرات 9 اپریل 2015 22:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) بیرسٹر علی ظفر ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس ناصر الملک کو لکھے گئے خط پر جسٹس جواد ایس خواجہ کے تحفظات پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کر دیا ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں کہ کسی فریق کی جانب سے جا نبداری کے تھوڑے سے الزامات پر بھی عظیم ترین جج صاحبان نے خود کو بنچ سے الگ کر لیا۔
جسٹس جواد ایس خواجہ نے 31 مارچ کو ان کے حوالے سے جو ابزرویشن دی ہیں وہ ناکافی اور بے بنیاد مفروضوں پر مبنی ہیں۔ انہوں نے بطور وکیل ہمیشہ اپنے ضمیر کے مطابق موقف اختیار کیا ہے اور کبھی بھی اپنے موکل کے لئے کٹھ پتلی نہیں بنے۔ جمعرات کو براہ راست جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سماعت کرنے والے تین رکنی بنچ کو دیئے گئے جواب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ وکلاء حضرات کا حق ہے کہ وہ اپنے موکل کے موقف کو بہادری سے عدالت کے رو برو پیش کریں اور جو موقف بھی وکیل پیش کرتا ہے اس کی تصدیق اس کے موکل نے کی ہوئی ہوتی ہے اس لئے وکلاء سے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی وضاحت طلب نہیں کی جا سکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
-
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈاجلاس کا29اپریل تک کا شیڈول جاری ‘پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.