چوہدری نثار علی خان ہر گزرتے دن کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کیلئے آتش فشاں بن گئے
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے
جمعرات 9 اپریل 2015 22:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی بنیادی وجہ میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے وہ موبائل پیغامات ہیں جو انہوں نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کیخلاف مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں کو بھیجے اور یہ پیغامات وزیر داخلہ تک بھی پہنچ گئے ۔
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چوہدری نثار علی خان اور وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان رسمی جملوں یا رسمی ملاقات کا بھی منظر نہیں دیکھا گیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے اندرونی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان کی صاف گوئی اور اصول پسندی کے باعث پہلے وزیراعظم ان سے دور دور رہتے تھے لیکن اب کچھ پارٹی رہنماؤں کو محترمہ مریم نواز کی طرف سے موبائل کے ذریعے ایسے مختصر پیغامات ملے جن میں چوہدری نثار علی خان کو ٹارگٹ کیا گیا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.