پاکستان اورایران یمن میں امن قائم کرنے کیلئے یمنی قبائل کومذاکرات کیلئے قائل کرنے پرمتفق ہیں ،تسنیم اسلم
جمعرات 9 اپریل 2015 22:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاہے کہ پاکستان اورایران یمن میں امن قائم کرنے کیلئے یمنی قبائل کومذاکرات کیلئے قائل کرنے پرمتفق ہیں ،یمن بحران کے خاتمے کیلئے پاکستان ،سعودی عرب ترکی اورایران کے ساتھ رابطے ہیں ،پاکستان دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے امریکہ سے دفاعی سامان خریدرہاہے ،چین کے صدراس ماہ پاکستان کادورہ کریں گے ،یمن سے پاکستانیوں کی اکثریت کونکال لیاگیاہے ۔
سعودی عرب میں مقدس مقامات کوخطرہ ہواتوپاکستان اپنابھرپورکرداراداکریگا۔ایران کے ساتھ بارڈرسیکورٹی کے حوالے سے رابطے بہتربنانے پربھی اتفاق ہواہے ۔جمعرات کواسلام آبادمیں ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان یمن میں امن قائم کرنے کیلئے سعودی عرب ،ترکی اورایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اورکوشش کی جارہی ہے کہ یمن کے مسئلے کومذاکرات کے ذریعے حل کیاجائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.