ایم کیوایم چاہتی ہے کہ ملک بھر میں انتخابات کے موقع پر دیگر سیاسی جماعتیں بھی جمہوری اصولوں کو اپنائیں ، کنور نوید جمیل
جمعرات 9 اپریل 2015 22:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے این اے 246کی نشست پر نامزد امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ سیاست میں جمہوری اصولوں کو اولین ترجیح دی ہے اور چاہتی ہے کہ ملک بھر میں انتخابات کے موقع پر دیگر سیاسی جماعتیں بھی جمہوریت کے اصولوں کو اپنائیں اور ملک میں مثبت جمہوری سیاست کو فروغ دیں ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں گزشتہ روز گلبر گ بلاک 12، افشاں پارک ، محمد ی کالونی اور حسین آباد میں انتخابی کارنر میٹنگوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کارنر میٹنگوں میں علاقوں کے نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین نے مجموعی طو رپر ہزارو ں کی تعداد میں شرکت کی اور حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کے حق میں زبردست نعرے لگائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.