پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سبطین خان کی جانب سے ایل ڈی اے سٹی میں اربوں روپے کی
بے ضابطگیوں پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ تحریک التوئے کار میں جمع کروائی گئی
جمعرات 9 اپریل 2015 21:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ایل ڈی اے سٹی میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوئے کار جمع کروا دی ۔ جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سبطین خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ تحریک التوئے کار میں جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ایل ڈی اے سٹی کے نام پر بہت بڑا سکینڈل سامنے آنے جارہا ہے جس میں لاکھوں خاندان متاثر ہوں گے ،حکومت کے منظور نظر افراد کی چار پرائیویٹ کمپنیاں اب تک 16ارب روپے اکٹھی کر چکی ہیں اور یہ رقم حکومتی خزانے میں جمع ہونے کی بجائے ایل ڈی اے سٹی پارٹنرز کے نام سے کھلوائے گئے اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی ہے اس اہم معاملے پر پنجاب اسمبلی کے ایوان میں بحث کروائی جائے جبکہ اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگومیں میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کی مقبولیت سے سب سے زیادہ تکلیف پر ویز رشید جیسے لوگوں کو ہو رہی ہے مگر انکو ہر بار کی طر ح منہ کی کھانا پڑ تی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.