پی ٹی آئی ٹائیگر کے نام سے صوبائی ضلعی سطح پر40 رکنی کمیٹی بنا دی گئی
جمعرات 9 اپریل 2015 20:25
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) تحریک انصاف کوئٹہ کے آرگنائز لالا سلطان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ٹائیگر کے نام سے صوبائی وضلعی سطح پر ایک چالیس رکنی کمیٹی بنائی گئی ہیں جس کے سربراہ خالق داد نور زئی ہونگے۔
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات جمعرات کو پارٹی سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ اس ٹیم کے اغراض ومقاصد یہ ہونگے تمام انتظامی امور یعنی جلسہ جلوس مظاہرے اور احتجاجی جلو س کی نگرانی ڈسپلن پر سختی کے ساتھ عمل درآمد کرانا شہرمیں کسی بھی حادثاتی صورت میں عوام کی مدد کرنا اور ایک بلڈ بینگ چلتے پھرتے کا قیام ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں تحریک انصاف کے درمیان کوئی گرو بندی نہیں چند باہر سے لوگ آکر سازشیں کر رہے ہیں میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ آئے اور ہمار ا مقابلہ کریں یہ گرو ہمیشہ سے تحریک انصاف کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ جو کبھی بھی اپنے مقصدمیں کامیاب نہیں ہوگا۔ بلوچستان میں تحریک انصاف ایک ہے صرف چند ایک ٹولہ ہیں جو دوسروں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں وہ کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہونگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.