سوات مینگورہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 اپریل 2015 20:15

سوات (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) سوات مینگورہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم اب تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز پاک افغان تاجکستان بارڈر بتایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :