اوورسیز کمیشن پنجاب نے دوران ڈکیتی برطانوی نژاد پاکستانی سے چھینے گئے 10 لاکھ روپے لاہور پولیس کی مدد سے برآمد کرکے درخواست گزار کے حوالے کر دئیے‘کمیشنر اوورسیز
جمعرات 9 اپریل 2015 20:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) سی آئی اے پولیس نے لند ن سے پاکستان آنے والے شہری صلاح الدین اور اس کے والد چوہدری عبدالعزیز کو نیشنل سیونگ سنٹر سے رقم نکلوا کر جاتے ہوئے گن پوائنٹ پر 10 لاکھ روپے لوٹنے کی واردات میں ملوث ڈاکوؤں کو گرفتار کرے ان سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کر لی ہے۔یہ بات کمیشنر اور سیز کمیشن افضال بھٹی نے اوورسیز کمیشن کیپٹن(ر) سید احمد مبین،ڈی جی اوورسیز کمیشن خواجہ داؤد بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ 18 مارچ کو لندن سے آئے شہری صلاح الدین سے ڈکیتی کی واردات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سی سی پی او لاہور کیپٹن(ر) محمد امین وینس کو واردات کا سراغ لگا کر ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ سی سی پی او نے قائمقام ڈی آئی جی انویسٹی رانا ایاز سلیم اور ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک کو ڈاکوؤں کی گرفتاری کا حکم دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.