ہمارے خلوص اور نیت پر تحریک انصاف کو شک نہیں کرنا چاہیئے : فاروق ستار
محمد علی جمعرات 9 اپریل 2015 20:01
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے عمران خان کا خیر مقدم کیا اورہم نے مہمان نوازی کی روایت کو قائم رکھا اورعمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا تاہم اس بات کا علم نہیں کہ عمران خان نائن زیرو آئے بنا واپس کیوں چلے گئے۔
فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں کے ہاتھ میں نہ ڈنڈا تھا نہ انڈا اور نہ ہی کوئی ٹماٹر تھا، الطاف حسین اور ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے قافلے کا خوش دلی سے استقبال کیا تاہم تحریک انصاف کے رہنماؤں نے تھوڑی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور کشیدگی کے ایک چھوٹے واقعہ کا الزام ہم پر لگایا۔فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہے کہ 23 اپریل کاضمنی انتخاب خوشگوار ماحول میں ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.