عمران خان جناح گراؤنڈ کے دورے کے بعد پی ٹی آئی رہنماء نازیہ ربانی کے گھر کھانا کھایا
جمعرات 9 اپریل 2015 19:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جناح گراؤنڈ کے دورے کے بعد پی ٹی آئی رہنماء نازیہ ربانی کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے دوپہر کا کھانا کھایا،اس موقع پرریحام خان نے مختصر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے خان صاحب سے ضد کی کہ میں نے کھانا نہیں کھایا،ضد کرکے شامی کباب کھائے۔
(جاری ہے)
ریحام خان نے عزیز آباد پہنچنے کے حوالے سے کہا کہ فاروق ستار آئے ، ملے اور خوش آمدید کہا،لیکن بہن پہلی بار آئی تھی ،اچھا ہوتا کہ بدمزگی نہ ہوتی۔
واضح رہے کہ میڈیا کو اس حوالے سے بتایا گیا تھا کہ عمراں خان کریم آباد میں خطاب کے بعد براہ راست ایئر پورٹ روانہ ہو جائیں گے تاہم وہ دوپہر کے کھانے کیلئے ریحام خان کے ہمراہ نازیہ ربانی کی رہائش گاہ پہنچ گئے تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.