پشاور میں جاری ترقیاتی و اصلاحاتی منصوبہ جات کی بروقت اور معیاری تکمیل ضروری ہے ، تحریک انصاف تبدیلی کے یک نکاتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے جانفشانی سے کوشاں ہے ،صوبائی حکومت کی دوسالہ کارکردگی کا سابقہ ادوار حکومت سے موازنہ کرکے مذکورہ حقیقت کا ادراک باآسانی کیا جا سکتا ہے
جمعرات 9 اپریل 2015 19:10
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے معدنی ترقی اور پشاور میگا پراجیکٹس کے کوآرڈینیٹر وفوکل پرسن ضیاء اللہ آفریدی نے پشاور میں جاری ترقیاتی و اصلاحاتی منصوبہ جات کی بروقت اور معیاری تکمیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف تبدیلی کے یک نکاتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے جانفشانی سے کوشاں ہے ۔
صوبائی حکومت کی دوسالہ کارکردگی کا سابقہ ادوار حکومت سے موازنہ کرکے مذکورہ حقیقت کا ادراک باآسانی کیا جا سکتا ہے ۔ عوام اب سیاسی طورپر باشعور اور اپنے نفع و نقصان سے باخبر ہو چکے ہے انہیں مزید مکرو فریب پر مبنی سیاست سے بہلانا اب ممکن نہیں رہا ۔ صوبائی وزیر جمعرات کے روز پشاور میں جاری مختلف پراجیکٹس کے معائنے کے بعد متعلقہ حکام سے گفتگو کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.