اوکاڑہ ، خاوند نے ساتھیوں کے ہمراہ ٹوکے کے وار کر کے بیوی کوشدیدزخمی کر دیا

جمعرات 9 اپریل 2015 18:15

اوکاڑہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) خاوند نے ساتھیوں کے ہمراہ ٹوکے کے وار کر کے بیوی کوشدیدزخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاوٴں 24ٹو آر کی رہائشی نسرین کی شادی تین سال قبل 19جی ڈی کے رہائشی ہاشم کے ساتھ ہوئی گھریلونا چاقی پر روٹھ کر وہ میکے آگئی گذشتہ شب ہاشم اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ آیا اور ٹوکے کے وار کر کے نسرین کو زخمی کر دیا ملزمان فرار پولیس نے وقوعہ کی تحقیقات شروع کر دی زخمی نسرین کو طبی امدار کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔