پاکپتن ،دیرینہ رنجش پر ملزم نے خاتون اورنو جوان کو گو لی ما ر کے مضروب کر دیا

جمعرات 9 اپریل 2015 18:13

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)دیرینہ رنجش کی بنا پر ملزم نے خاتون اورنو جوان کو گو لی ما ر کے مضروب کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیاہے کہ گا ؤں 7\eb کی رہائشی منیراں بی بی کی بیٹی شمیم بی بی محمد ارشاد کے ہمراہ اپنے چچا کے گھر جا رہی تھی کہ وہاں کا شف علی آ گیا جس نے دیرینہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے شمیم بی بی اور محمد ارشاد کو شدید زخمی کر دیا ۔پو لیس نے مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔