ایس ایچ او صحبت پور طالب حسین لاشاری کے والد قضاالٰہی سے وفات پا گئے

جمعرات 9 اپریل 2015 17:45

جعفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)ایس ایچ او صحبت پور طالب حسین لاشاری کے والد قضاالٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں تمام مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق SHOصحبت پور طالب حسین لاشاری کے والد میر اللہ رکھیہ خان لاشاری 65برس کی عمرمیں قضا الٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں تمام مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیالواحقین سے مانجھی پور میں تقریب کا سلسلہ جاری ہے