بہن کا پہلا استقبال تھا ،بدنظمی نہ ہوتی تو اچھا ہوتا ،ریحام خان

جمعرات 9 اپریل 2015 17:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے جناح گراوٴنڈ میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے کیے گئے حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق ستار آئے اور خوش آمدید کہا لیکن بدنظمی نہ ہوتی تو اچھا ہوتا کیونکہ یہ بہن کا پہلا استقبال تھا ۔

متعلقہ عنوان :