کراچی، جہانگیرآباد میں پولیس کی کاروائی، 2ٹارگٹ کلر گرفتار

جمعرات 9 اپریل 2015 17:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) جہانگیرآباد میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس میں 2 ٹارگٹ کلر گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جہانگیرآباد میں رضویہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلرز آصف عرف ناصر بنگش اور اطہر حسین کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان 10 سے زاہد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے اور ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور ملزمان سے 2 ٹی ٹی پستول سمیت اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :