کراچی میں کوئی نوگو ایریا نہیں ہے ،صبر سے کام لیا جائے ،آغا سراج درانی

جمعرات 9 اپریل 2015 17:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) اسپیکر سند ھ اسمبلی آغا سراج درانی نے عمران خان کی کراچی آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائن زیرو کو نوگو ایریا نہیں سمجھنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میری نظر میں کراچی میں کوئی نوگوایریا نہیں ہے ۔عمران خان کو کراچی آنے پر ویلکم کرتا ہوں ۔سب کو سیاسی سرگرمیوں کا پورا حق ہے ۔سیاسی جماعتوں کو بھی صبر سے کام لینا چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :