سینیٹرطلحہ محمود کا بھارت سے آئے حضرت شیخ زکریاکے صاحبزادے پیرطریقت،شیخ الحدیث مولاناطلحہ کاندھلوی کے اعزازمیں عشائیہ

جمعرات 9 اپریل 2015 17:00

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام کے سینیٹرطلحہ محمودنے ہندوستان سے آئے ہوئے مہمان حضرت شیخ زکریاکے صاحبزادے پیرطریقت،شیخ الحدیث مولاناطلحہ کاندھلوی کے اعزازمیں عشائیہ دیاجس میں قائدجمعیت مولانافضل الرحمن،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری،مولانافیض محمد،پیرمولاناعزیز الرحمن ہزاوری،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،مولاناعبدالواسع ،مولاناعبدالحفیظ مکی،مولاناعطاء الرحمن،مولاناآغامحمد،سیدعدنان کاکاخیل،مولاناعبدالکریم عابد،مولانا تنویرعلوی،حافظ اسجدمحمودسمیت بڑی تعدادمیں جمعیت کے رہنماشریک تھے،اس موقع پرمولانافضل الرحمن اورمولاناطلحہ کاندھلوی کے درمیان پاکستان،ہندوستان اورعالم اسلام کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال ہوااوراکابرین دیوبندکے تذکرے بھی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :