کراچی : پی ٹی آ،ی سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری کی سکیورٹی پر مامور گاڑی الٹ گئی جبکہ فیصل واڈا کی گاڑی بھی حادثے کا شکار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 16:08

کراچی : پی ٹی آ،ی سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری کی سکیورٹی پر مامور گاڑی ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : کراچی میں ائیر پورٹ کی جانب رواں پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کی گاڑی کو ائیر پورٹ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا. جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود گارڈز زخمی ہو گئے تاہم فیصل واڈااس گاڑی میں موجود نہیں تھے.

(جاری ہے)

جبکہ گلشن اقبال سے شارع فیصل جانے والی سڑک پر واقعہ پل پے پہنچنے پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری کی سکیورٹی پر مامور گاڑی بھی الٹ گئی جس کے باعث پیچھے آنے والی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی حادثے کا شکار ہو گئیں . دونوں واقعات میں گارڈز زخمی ہوئے ہیں . جبکہ پی ٹی آئی اے کے دونوں رہنما نادر اکمل لغاری اور فیصل واڈا محفوظ ہیں .

متعلقہ عنوان :