Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ خواتین ونگ کی رہنما نازیہ ربانی کے گھر پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 15:39

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پی ٹی آئی کی مقامی رہنما ناذیہ ربانی کے گھر پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ناذیہ ربانی نے عمران خان کے لنچ کے لیے عمران خان اور ریحام خان کے ذوق کو مڈ نظر رکھ کے انواع و اقسام کے کھانوں کو انتظام کیا ہے. ناذیہ ربانی کے گھر پر عمران خان اور ریحام خان کے لیے الگ الگ کھانے کا انتظام کیا گیا ہے عمران خان کارکنان کے ساتھ جبکہ ریحام خان خواتین کے ساتھ کھانا کھائیں گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات