212بے روزگارنوجوانوں کونو کر یا ں فراہم کی ہیں مزید بے روزگارنوجوانوں کو نوکر یا ں دیں گے ، کمشنر کراچی
جمعرات 9 اپریل 2015 15:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمدصدیقی نے کہاہے کہ بے نظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈکے تحت سائٹ میں جنوری سے مارچ 2015تک 212بے روزگارنوجوانوں کونو کر یا ں فراہم کردی گئی ہیں اور مزید بے روزگارنوجوانوں کو جلد کورسزمکمل کرواکر جابز فراہم کی جائینگی ان خیالات کااظہار انہوں نے پیلیسمنٹ بیورو کے 24ویں اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا ، اجلاس میں سیکریٹری بے نظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کریم بخش صدیقی ، آباد کے عظیم درانی ، BBSHRDBکے ڈاکٹر اسلام حامد ، ثمرین ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو ویسٹ محمد متین ،کورنگی وسیم الدین ، ایسٹ کے زاہد حسین میمن ، سینٹرل کے غلام فاروق،ملیر سے سحر افتخار، ساوٴتھ سے شبانہ کوثر اور اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی شاہ زیب شیخ ، جوائنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ عبدالرشید، یوتھ افیئرز کے سلیم صدیقی ،ایمپلائی کوآپریشن کراچی کے یوآر عثمانی ،FPCCIکے محمد سلیم صدیقی ،BISPکی نویدہ عمران،اسٹیوٹاکے ڈاکٹرمنصور کے علاوہ لاٹی ، کاٹی ، سائٹ ،فباٹی ،بقاٹی اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے نمائندے شریک تھے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.