لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 14:27

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں ذکی الرحما ن لکھوی کیس کی سماعت ہوئی . ذکی الرحمان لکھوی پر ممبئی حملہ کیس کے علاوہ ایک شہری کے اغوا کے جرم میں بھی ملوث پایا گیا تھا جس کے باعث ذکی الرحمان لکھوی کو نظر بند کیا گیا، ذکی الرحمان لکھوی نے اپنی نظر بندی کو عدالت میں چیلنج کیا تاہم لاہور ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی معطل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا. جبکہ سماعت کے دوران عدالت نے ذکی الرحمان لکھوی کو 10،10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دے دیا.

متعلقہ عنوان :