سائنس فکشن فلم ’ ایکس ماکنیا ‘ کا نیا کلپ جاری

جمعرات 9 اپریل 2015 13:57

سائنس فکشن فلم ’ ایکس ماکنیا ‘ کا نیا کلپ جاری

ہالی وڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ایکس ماکنیا کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ایکس ماکنیا کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے ایلکس گارلینڈ کی ہدایتکارری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے پروگرامز کے گرد گھومتی ہے جنہیں ایک مقابلے کے بعد روبوٹ کی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت بڑھانے کے لئے ایک ہفتے کے مشن پر بھیجا جاتا ہے فلم میں اپنی اداکاری کے جوہری دکھانے والوں میں ڈامہنائی گلیسن ، آشکر ایساک اور ایلیشیا دکاندر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں سکاٹ روڈن کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم 10 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :