سانگھڑ، میٹھے اور سیم زدہ پانی کی نکاسی پر تحفظات، لوئر اسٹاف چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم
جمعرات 9 اپریل 2015 13:18
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) میٹھے اور سیم زدہ پانی کی نکاسی پر تحفظات، لوئر اسٹاف چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، انجینئر آفس کا گھیراؤ، نعرے بازی، افسر لاکھوں روپے کی کرپشن میں مبینہ ملوث ہے۔
(جاری ہے)
یہ بات تنخواہوں سے محروم ملازمین محمد خان نظامانی، ولی محمد، ایاز حسین جمعہ خان، لال خان ودیگر نے آفس کے گھیراؤ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرپور خاص، عمر کوٹ ودیگر اضلاع میں ٹیوب ویلوں پر ملازمین کو تنخواہ تین ماہ کی ادائیگی کی گئی ہم چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
انجینئر ریاض احمد بھرگڑی ہڑپ کرنے میں مصروف ہے، ہمیں ای کماہ کی تنخواہ کی ادائیگی کی جارہی ہے، ہم نے لینے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری تحفظات کا مطالبہ کیا، ٹیوب ویلوں پر تعینات ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.