پاکستان نے سری لنکا کے ساتھ پہلا جامع معاشی پارٹنر شپ معاہدہ پر دستخط کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
جمعرات 9 اپریل 2015 12:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پاکستان نے سری لنکا کے ساتھ پہلا جامع معاشی پارٹنر شپ معاہدہ ( سی ای پی اے ) پر دستخط کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی ۔ دونوں ممالک کے حکام کی ستمبر 2015ء میں ملاقات ہوگی ۔ سری لنکا کے صدر کے حالیہ پاکستان کے دورے کے دوران پاکستانی حکام نے اپنا ارادہ ظاہر کیا تھا ۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق سی ای پی اے پر دستخط ہونے کے بعد دونوں ممالک چاول ، آٹو پارٹس میں باہمی لین دین کرسکیں گے اس کے علاوہ دونوں ممالک کوٹے کو ختم اور کسٹم کے تعاون ، سرمایہ کاری اور ٹیرف میں کمی پر غوروحوض کرینگے اس حوالے سے دونوں ممالک کے حام کی دوسری ملاقات ستمبر 2015ء میں ہوگی جوائنٹ ورکنگ گروپ نے مختلف شعبوں میں پرپوزل بھجوادی ہے اور تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.