اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای جانے والے مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد

جمعرات 9 اپریل 2015 12:45

اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای جانے والے مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد کر کے اسے حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ایس ایف حکام نے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ابو ظہبی جانے والے مسافر مقدس خان کے سامان کی تلاشی لی تو اس کے سامان سے 12 بور پستول کے 6 راوٴنڈ برآمد ہوئے۔ اے ایس ایف نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :