کراچی : نیپرا نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 12:09

کراچی : نیپرا نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی منظوری دے دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : نیپرا نے بجلی کے بلوں میں کمی کی منظوری دے دی. جس کے تحت آئندہ ماہ کے بلوں میں بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی ہو گی، نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا. جبکہ دیگر صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں بجلی کی قیمت میں کمی کے باعث 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا.

متعلقہ عنوان :