Live Updates

کراچی : ہمیں اپنی سکیورٹی پر پورا بھروسہ ہے جہاں جانا ہو گا وہاں جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 11:33

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی سکیورٹی پر پورا بھروسہ ہے ہم یہاں کی پولیس کی حوصلہ شکنی نہیں کرنا چاہتے لیکن ہم نے درخواست کی تھی کہ ہمیں سکیورٹی کے لیے رینجرز اہلکار فراہم کیے جائیں. تاہم ہم نے جہاں جانا ہو گا وہاں ہم ضرور جائیں گے ریلی یا جلسے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات