کراچی : این اے 246 عام حلقہ نہیں ہے۔ ہم پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 11:28
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہ این اے 246 لا حلقہ کوئی عام حلقہ نہیں ہے، یہاں الیکشن لڑنا آسان نہیں ہے لیکن ہم بھی پیچھے نہیں ہٹنے والے.
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جلسے کے مقام کا تا حال تعین نہیں کیا گیا پی ٹی آئی کی مہم زور پکڑ رہی ہے، کراچی کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا تھا اب ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں. جہانگیر ترین نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ہر صوبے میں پی ٹی آئی کاا ووٹ بنک ہے، جلسہ ہو گا لیکن جلسے کی کامیابی کے لیے سکیورٹی کو بھی دیکھنا ہو گا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.