کراچی : ملیر میں سینئیر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 11:03

کراچی : ملیر میں سینئیر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : کراچی کے علاوہ ملیر میں سینئیر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ ہوئی ، ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ فائرن گکے واقعہ میں سینئر سول جج سکندر حمید محفوظ رہے جبکہ سکندر حمید کے گن مین کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالت میں فرار ہو گیا. پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ واقعہ سٹریٹ کرائم کا لگتا ہے تاہم ملزمان کی تلاش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :