پنجاب کے تمام ڈی سی اوز کے آفس میں اوورسیز پاکستانیوں کی شکایت کے حل کے لئے گریڈ 17 کے آفیسر تعینات
بدھ 8 اپریل 2015 22:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) پنجاب کے تمام ڈی سی اوز کے آفس میں اوورسیز پاکستانیوں کی شکایت کے حل کے لئے گریڈ 17 کے آفیسر تعینات کر دیئے گئے ہیں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے حل کے لئے صوبے کی تمام ضلعی اوورسیز کمیٹیو ں کے اجلاس مہینے میں دو مرتبہ جبکہ ضلعی انتظامی کا اجلاس ہر ہفتے ہو گا۔یہ بات کمشنر اوورسیزکمیشن پنجاب افضال بھٹی نے راولپنڈی ڈویژن کی انتظامیہ اور ضلعی اوورسیز کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔
اس موقع پر صوبائی وزیر مائینزشیر علی خان، چیئرپرسن برائے ضلعی اوورسیز کمیٹی جہلم چوہدری لال حسین ، برائے ضلعی اوورسیز کمیٹی چکوال ذوالفقار علی خان، کمشنر راولپنڈی ڈویژن ِ، آرپی او راولپنڈی ڈویژن، ڈی جی اوورسیز کمیشن پنجاب خواجہ داؤد، ڈائریکٹر پولیس اوورسیز ِکمیشن پنجاب کیپٹن (ر) سید مبین ، راولپنڈی ڈویژ ن کے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز اور ڈی پی اوز موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ
-
پیرس اولمپکس: افغان کھلاڑی کا افغانستان پر پابندی کا مطالبہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے بجلی چوری معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کر دی
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
-
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈاجلاس کا29اپریل تک کا شیڈول جاری ‘پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.