ٹاپس نے پاکستان اسٹیل کے افسران کے لیئے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا
بدھ 8 اپریل 2015 21:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) ٹاپس نے پاکستان اسٹیل کے افسران کے مطالبات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ سی ای او پاکستان اسٹیل کو پیش کر دیا ہے․ چارٹر آف ڈیمانڈ میں افسران کو طویل عرصہ سے درپیش مسائل جن میں گذشتہ کئی سالوں سے وفاقی بجٹ میں ہونے والے تنخواہوں میں اضافے ،ڈبل گریجوٹی کی ادائیگی اور ترقیوں کے حوالے سے محرومی جیسے امور کے علاوہ مختلف انتظامی مراعات اور سہولیات کے حوالے سے کارکنان کے مقابلے میں افسران کو کم مراعات اور سہولیات کا حصول بھی شامل ہے ․ جو افسران میں شدید بے چینی اور احساس محرومی کا سبب ہیں․ اس حوالے سے ٹاپس نے متعدد خطوط تحریر کیئے جانے کے باوجود انتظامیہ کی سرد مہری کے رویہ کے بعد باقاعدہ چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.