عمران خان پاکستان کے عظیم قومی لیڈر ہیں ، پارٹی کے کارکن سیاسی بونوں کی طرف سے اپنے ہیرو کی ہتک کبھی برداشت نہیں کرینگے،عمران خان اور پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ نے مشترکہ اجلاس میں واپسی کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا
بدھ 8 اپریل 2015 19:49
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) صوبائی وزیر مال سردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان پاکستان کے عظیم قومی لیڈر ہیں اور تحریک انصاف کے قائد ہیں لہٰذا پارٹی کے کارکن سیاسی بونوں کی طرف سے اپنے ہیرو کی ہتک کبھی برداشت نہیں کرینگے۔ انہوں نے پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکن پورے ملک میں بے حد غصے میں ہیں اور وہ اپنے قائد کی شان میں دھاندلی کی پیداوار اور نام نہاد رہنماووں کی جانب سے قومی اسمبلی کے مقدس فلور پر نازیبا ، گستاخانہ اور توہین آمیز الفاظ کے اظہار پر بہت برہم ہیں تا کہ ایسے لوگوں کو جواب اس زبان میں دیا جا سکے جو وہ سمجھتے ہیں لیکن ہم اپنے قائد کی اجازت اور اشارے کے منتظر ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.