اوکاڑہ ،چو ر ی کی 6مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر ، موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ، نقدی سے محروم

بدھ 8 اپریل 2015 19:38

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)چو ر ی کی چھ مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر ، موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ، مو یشی اور نقدی وغیر ہ سے محر وم ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پنڈ ی بھٹیا ں ضلع حا فظ آ با د کے رہائشی صا بر حسین نے اپنی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر نمبر جی اے ڈبلیو 482 ہسپتا ل با ز ار اوکاڑہ کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔

دوسر ی واردات میں گو رنمنٹ کا لو نی اوکاڑہ کے رہائشی محمد احسن شکیل نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے کے 4828 کمپنی با غ کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔ تیسر ی واردات میں لطیف آ با د اوکاڑہ کے رہائشی منصو ر حیا ت نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے کے 376 ضلع کچہر ی میں کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔

(جاری ہے)

چو تھی واردات میں مکہ مد نی ٹا ؤ ن اوکاڑہ کے رہائشی محمد الیا س کے گھر سے نا معلو م چو ر لا کھو ں روپے مالیت کے 5 تو لے طلا ئی زیور ات 2لا کھ روپے نقد ی اور قیمتی گھر یلو سا ما ن چر ا کر لے گئے ۔

پا نچو یں واردات میں آ با د ی گلز ار والی کے رہائشی محمد احمد کے گھر سے محمد رمضا ن ، الله دتہ اور محمد اعظم موبا ئل فو ن ، فریج ، ایل سی ڈی اور پا چا ت وغیر ہ چر ا کر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں نوا حی قصبہ 17جیڈ ی کے رہائشی قا سم علی کے احا طہ سے ریاست ، محمد علی ، محمو د اور مقصو د 1لا کھ 20ہز ار روپے مالیت کی بھینس چر ا کر لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔