Live Updates

حیدر آباد :جوڈیشل کمیشن کے قیام پر عوام مبارکباد کی مستحق ہے: عمران خان

muhammad ali محمد علی بدھ 8 اپریل 2015 18:23

حیدر آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام پر عوام مبارکباد کی مستحق ہے، جوڈیشل کمیشن کا قیام ایک تاریخی کامیاب ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے دعوہ کیا ہے کہ 2015 انتخابات کا سال ہے تاہم اگر انتخابات رواں سال نہ بھی ہوئے تو جوڈیشل کمیشن کے بن جانے کے باعث آئندہ انتخابات کا انعقاد صاف و شفاف ہوگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :