وفاقی دارالحکومت چڑیا گھر کی حدود میں چوریوں کا معمول بن گیا

پولیس پردے ڈالنے

بدھ 8 اپریل 2015 17:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) وفاقی دارالحکومت چڑیا گھر کی حدود میں چوریوں کا معمول بن گیا پولیس پردے ڈالنے لگی تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چڑیا گھر میں حالیہ دنوں میں چوریاں معمول بن گئیں ہیں چڑیا گھر کی سیکیورٹی اور پولیس ان چوریوں پر پردے ڈالنے لگی ہے اور چڑیا گھر کی انتظامیہ سیکیورٹی ناکام ہو چکی ہے گزشتہ دنوں میں چڑیا گھر میں آنے والے سائلین کے پرس بیگ اور موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء چوری ہونے لگی ہیں جس کے نتیجے میں چڑیا گھر کی انتظامیہ اور پولیس اصل مجرموں کو پکڑنے اور ان وارداتوں کو روکنے کے بجائے عام لوگوں کو تنگ کرنا شروع کر رکھا ہے اور اس پر پردے ڈالے جا رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :