ایس ای سی پی نے ٹریفک حادثات سے متعلقہ تھرڈ پارٹی انشورنس سکیم میں ترامیم کی سفارش کر دی
بدھ 8 اپریل 2015 17:44
اسلام آبا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) وفاقی وزارت خزانہ نے سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی تجویزپر تمام صوبائی حکومتوں کو ٹریفک حادثات سے ہونے والے نقصانات کے ازالے سے متعلقہ تھرڈ پارٹی انشورنس قوانین میں ترامیم متعارف کرانے کے لئے خط جاری کیا ہے اور اس سلسلے میں کمیشن کی سفارشات صوبائی حکومتوں کو بھجوا دی ہیں۔
ایس ای سی پی کے مطابق موجودہ موٹر وہیکل ایکٹ 1939میں موجود تھرڈ پارٹی لائبیلٹی انشورنس سکیم کا دوبارہ سے جائزہ لینے اور اس میں ترامیم کرنے کی ضرورت ہے تا کہ اس انشورنس سکیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ ایس ای سی پی نے سفارش کی ہے کہ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد اور ان کے لواحقین کو تھرڈ پارٹی لائیبلٹی انشورنس سکیم کے تحت ادا کی جانے والی رقم کو بیس ہزار روپے سے بڑھا کر کم از کم دو لاکھ روپے کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.