جنوبی افریقہ ،پاکستان کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کی گنجائش ہے ،ملکر اقدامات اٹھانے چاہئیں‘ ہائی کمشنر
بدھ 8 اپریل 2015 17:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر پینڈولو جیلے نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کی بہت گنجائش ہے لہٰذا اس سلسلے میں دونوں ممالک کو مل کر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ وہ لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔
ہائی کمشنر نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے تاجر پاکستان میں موجود تجارتی مواقعوں سے اچھی طرح آگاہ اور یہاں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مختلف شعبوں میں جنوبی افریقہ کی مہارت سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتا ہے۔انہوں نے اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا کہ بہت سی پاکستانی کمپنیاں پہلے ہی جنوبی افریقہ کے مختلف حصوں میں بڑی کامیابی سے کام کررہی ہیں، جنوبی افریقہ معدنیات سے مالامال ہے اور سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کررہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.