اسلامی جمعیت طلبہ اور ہلال احمر کے تعاون( کل) بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جا ئے گا

بدھ 8 اپریل 2015 17:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد اور ہلال احمر پاکستا ن کے تعاون آج بروز جمعرات اقراء کالج آفٹ ٹیکنالوجی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جا ئے گا۔جس میں طلبہ خون کے عطیات دیں گے ۔جس میں طلبہ کی بڑی تعدادنے شرکت کرے گئی۔

(جاری ہے)

اسلامی جمعیت طلبہ کے لے اس طرح کی مثبت اور تعمیری اور فلاحی سرگرمیوں کو سراہا۔۔اسلامی جمعیت طلبہ نے مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے زریعے سے تعلیمی اداروں کے کلچر کو تبدیل کیا۔خون کے عطیات دے کر مریضوں کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔اس طرح کی سر گرمیوں کو کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :