کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کو صبر کی تلقین کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 17:22

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کو صبر کی تلقین کر ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران صبر و تحمل سے کام لینے کی تلقین کر دی.

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ انتخاب کے دوران کارکنان تسلی سے کام لیں اگر کوئی گالی دے بھی دیتا ہے تو اس کو کچھ نہ کہا جائے. ان کا کہنا تھا کہ انتخاب میں کوئی ایسی صورتحال پیدا نہ کی جائے کہ کوئی بھی جماعت انتخاب سے راہ فرار حاصل کر لے.