یمن کے معاملے پر حکومت فریق بننے کے بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے،یوسف رضا گیلانی
بدھ 8 اپریل 2015 16:44
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر حکومت فریق بننے کے بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے ۔ یمن فوج بھیجنے کے معاملے پر پارلیمنٹ جو فیصلہ کرے ، حکومت کو مذکورہ فیصلہ تسلیم کرنا چاہئے ۔ وہ بدھ کو کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ یمن کا معاملہ حساس ہے ۔ میری حکومت کو تجویز ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنے سے قبل پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلا کر پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہئے اور اس حوالے سے متفقہ فیصلہ کیا جانا چاہئے ۔ حکومت کے لیے بہتر ہو گا کہ یمن کے معاملے پر فریق بننے کے بجائے امت مسلمہ کی یکجہتی کے لیے اس معاملے پر ثالثی کا کردار ادا کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.