گزشتہ سال8 لاکھ ٹن گندم درآمد کی گئی
بدھ 8 اپریل 2015 15:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) گذشتہ سال حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ساڑھے آٹھ لاکھ ٹن گندم درآمد کی گئی، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایسن نے بھارت سے گندم کی مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی پریس کلب میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس میں تمام صوبائی چیئرمین شریک ہوئے۔
(جاری ہے)
کانفرنس میں مرکزی چیئرمین عاصم احمد نے کہا کہ رواں سال ملک میں گندم کی ڈھائی کروڑ ٹن پیداوار متوقع ہے، گذشتہ سال حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ساڑھے آٹھ لاکھ ٹن گندم درآمد کی گئی، جس سے ملکی گندم کی کھپت میں کمی ہوئی، بھارت سے فوری طور پر گندم کی درآمد پر پابندی یا درآمدی ڈیوٹی نافذ کی جائے، انھوں نے مطالبہ کیا کہ مقامی گندم کی قیمت عالمی مارکیٹ کے مطابق مقرر کی جائے، اور کسانوں کو نقصان سے بچانے کے لئے کھاد، بیج اور پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فراہم کی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.