ڈانس اور اداکاری مجھے پرکشش رکھے ہوئے ہے ، مادھوری ڈکشت

بدھ 8 اپریل 2015 15:09

ڈانس اور اداکاری مجھے پرکشش رکھے ہوئے ہے ، مادھوری ڈکشت

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ ڈانس اور اداکارہ مجھے پرکشش رکھے ہوئے ہے اپنے ایک بیان میں مادھوری نے کہا ہے کہ میں اپنے تمام مداحوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ وہ اپنی صحت پر بھرپور توجہ دیں جبکہ ہم سب کو ماحول کو صاف ستھرا رک کر ایک دوسرے کو صحت مند رکھنے میں معاونت فراہم کرنی چاہئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اداکاری اور ڈانس مجھے فٹ ، پرکشس اور مصروف رکھے ہوئے ہے انہوں نے کہاکہ ورزش میری روزمرہ زندگی کا معمول ہے ۔