بالی وڈ کے بجائے اپنی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دوں گی ، نادیہ حسین

بدھ 8 اپریل 2015 15:04

بالی وڈ کے بجائے اپنی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دوں گی ، نادیہ حسین

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سپر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ بالی وڈ کے بجائے اپنے ملک کی فلموں مں کام کر کے خوشی ہو گی ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بالی وڈ کے بجائے لالی وڈ میں کام کرنا اچھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری اب دوبارہ فروغ پا رہی ہے اور ہمیں بھی اس سلسلے میں اپنی انڈسٹری کو تعاون فراہم کرنا چاہئے انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اپنی فلموں میں انہیں ایسے کردار ضرور ملیں گے جو ان کی خواہشات کے عین مطابق ہوں ۔

متعلقہ عنوان :